برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے

جمعہ 8 مئی 2026 13:37

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت383روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔