معرکہ حق میں پاک فوج نے بے مثال جرات، حکمت عملی ،قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ‘ خادم حسین
جمعہ 8 مئی 2026 11:48
(جاری ہے)
خادم حسین نے کہا کہ پاکستان کی کامیابی صرف عسکری فتح نہیں بلکہ قومی اتحاد، ایمان اور قربانی کی عظیم مثال ہے۔
دشمن نے پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری سمجھنے کی غلطی کی، مگر افواجِ پاکستان نے واضح کر دیا کہ وطنِ عزیز کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا۔انہوں نے شہدا ء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے، پاکستان ایک مضبوط، باوقار اور ناقابلِ شکست ریاست کے طور پر دنیا کے سامنے کھڑا ہے،معرکہ حق کی کامیابی آنے والی نسلوں کے لیے جرات و بہادری کی روشن مثال بن گئی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
معرکہ حق میں پاک فوج نے بے مثال جرات، حکمت عملی ،قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ‘ خادم حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.