لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصداضافہ کر دیا

ہفتہ 9 مئی 2026 21:11

لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصداضافہ کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2026ء) لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نبیل محمود کا کہنا ہے کہ نئے کرائے کا اطلاق فوری طور پر کر دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کرائے بڑھائے گئے ہیں۔واضح رہے کہ کرایوں میں یہ اضافہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :