روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 12.747 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
پیر 11 مئی 2026 12:01
(جاری ہے)
ستمبر 2020 سے لے کر اب تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 12.747 ارب ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ان اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے ملک میں مجموعی طور پر 1.833 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں نے آر ڈی اے کے ذریعے روایتی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 555 ملین ڈالر، نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس میں 1.155 ارب ڈالر اور سٹاک ایکسچینج میں 123 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی
-
پاکستانی معیشت، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل کی مارکیٹ انٹیلی جنس رپورٹ جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 638.45 پوائنٹس کی کمی
-
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 638 پوائنٹس کم ہوگیا
-
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں پیشرفت، آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
سونے کی بڑھتی قیمتیں رک گئیں، ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی
-
ایس ای سی پی کا اپ ڈیٹ شدہ ماسٹر سرکلر کا اجرا، میوچل فنڈ انڈسٹری کے لیے سہولیات اور کاروباری آسانی ہوگی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,300 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.