برطانوی شہزادے ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ فاسٹ بولر بن گئیں

منگل 12 مئی 2026 14:59

برطانوی شہزادے ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ فاسٹ بولر بن ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2026ء) برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ فاسٹ بولر بن گئیں۔برطانوی شہزادے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی 11ویں سالگرہ منائی اور اس دوران انہیں فاسٹ بولنگ کرتا دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

(جاری ہے)

شاہی جوڑے نے شارلٹ کی گیارہویں سالگرہ پر ان کی بولنگ ویڈیو جاری کی ہے۔شارلٹ آئندہ ماہ انگلینڈ میں ہونے والاخواتین کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی دیکھیں گی، شہزادی کی والدہ کیٹ نے 2019 میں لاہور کی کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ کھیلی تھی۔

متعلقہ عنوان :