سردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی خضدار کیمپس کی طالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ
منگل 12 مئی 2026 20:02
(جاری ہے)
مطالعاتی دورے کے دوران وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں انہیں سینیٹ کی تاریخ پر مبنی دستاویزی فلم دکھائی گئی اور پاکستان کے پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل، سینیٹ کی آئینی ذمہ داریوں اور قائمہ کمیٹیوں کے کردار سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی۔
بعد ازاں وفد نے گلیِ دستور کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں آئینِ پاکستان، پارلیمانی روایات اور قانون سازی کے مختلف مراحل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کے مختلف شعبہ جات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور جمہوری عمل کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ وفد نے پارلیمانی نظام، جمہوری اقدار اور ایوانِ بالا کے مؤثر کردار میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اس مطالعاتی دورے کو نہایت معلوماتی اور مفید قرار دیا۔ وفد نے سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام کی جانب سے فراہم کی گئی رہنمائی پر شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
ً وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جنید اکبر اور دیگر پارلیمنٹرینز کی گلگت بلتستان میں گرفتاری کی شدید مذمت
-
بھارت نے دریائے چناب کے نظام پر دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دیدی
-
گلگت بلتستان میں بھی 8 فروری جیسے انتخابات چرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، صدر پی ٹی آئی سندھ
-
پاکستان عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
عمران خان کی صحت ، فیملی پر سیاست نہیں ہونی چاہیے‘پرویز الٰہی
-
صرف خدشات پر کسی شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جاسکتا‘ لاہورہائیکورٹ
-
بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت
-
حکومت بجٹ میں عام آدمی کی آسانیوں کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، رانا ثناء اللہ
-
عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا میں بلدیاتی عملے کی چھٹیاں منسوخ؛ 50 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگانے کا ہدف
-
پاکستانی فری لانسرز نے 10ماہ میں 95کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا
-
ای پی بی ڈی کا شیڈو بجٹ، برآمدات 80 ارب ڈالر تک بڑھانے، دفاعی بجٹ میں 35 فیصد اضافے کی تجاویز
-
حج کے دوران ناقص انتظامات، پاکستانی عازمین نے وزیر مذہبی امور سے شکایات کے انبار لگا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.