عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ارشد حسین جمالی
جمعرات 14 مئی 2026 19:48
(جاری ہے)
ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بامقصد حاضری کو مانیٹر کیا جائے اور غیر حاضر عملے کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے ، طبی مراکز میں صفائی ستھرائی کے معیار کو بہتر بنا کر مریضوں کو باعزت ماحول فراہم کیا جائے۔
تعلیمی معیار کی بلندی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کی حکمت عملی اسی روز منعقدہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس میں محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا محور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی اور اساتذہ کی حاضری رہا۔ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی نے اس موقع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل میں تعطل کسی صورت قبول نہیں، سکولوں میں پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، متعلقہ افسران باقاعدگی سے سکولوں کے فیلڈ وزٹ کریں تاکہ تعلیمی معیار کی حقیقی مانیٹرنگ ممکن ہو سکے۔ اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے تمام محکمہ جاتی سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور فرض شناسی سے انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کا اولین مقصد عوام کے بنیادی مسائل کا ان کی دہلیز پر حل نکالنا ہے۔ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے مانیٹرنگ کے عمل کو مزید سخت کرنے اور اداروں کی فعالیت کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد اہم فیصلے بھی کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.