فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک

ڈاکوؤں نے 3 روز قبل 1 بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا،پولیس

جمعہ 15 مئی 2026 12:12

فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2026ء) فیصل آباد میں 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمندری کے نواحی گاؤں میں ایک پولیس مقابلے کے دوران دونوں ڈاکو مارے گئے۔

(جاری ہے)

ڈاکوؤں نے 3 روز قبل 1 بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :