پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
پانڈا بانڈز میں تاریخی کامیابی، پاکستان کو 2.5 فیصد شرح سود پر ریکارڈ سستا قرض مل گیا
جمعہ 15 مئی 2026 14:55
(جاری ہے)
ان بانڈز پر پاکستان صرف 2.5 فیصد سالانہ شرح سود ادا کرے گا، جو ملکی تاریخ میں عالمی بانڈ مارکیٹ سے حاصل کیا جانے والا سب سے سستا قرض قرار دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان کو مجموعی طور پر 8.8 ارب یوآن، یعنی تقریبا 1.26 ارب امریکی ڈالر تک قرض فراہم کرنے کی پیشکشیں کیں، جو حکومت کی طلب سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستانی حکام کو خود بھی اتنی بڑی سرمایہ کاری اور اتنی کم شرح سود کی توقع نہیں تھی، کیونکہ ابتدائی اندازوں میں ساڑھے تین سے چار فیصد تک شرح سود متوقع تھی، تاہم عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان پر غیرمعمولی اعتماد کا اظہار کیا۔تین سالہ ساورن گارنٹی کے حامل پانڈا بانڈز پر شرح سود ڈھائی فیصد فکس رہے گی، جبکہ حکومت نے آئندہ دو برسوں میں مرحلہ وار پانڈا بانڈز کے ذریعے ایک ارب ڈالر تک قرض حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پانڈا بانڈز کی کامیاب فروخت سے نہ صرف پاکستان کا عالمی مالیاتی تشخص مضبوط ہوا ہے بلکہ مستقبل میں عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے مزید کم شرح سود پر بڑی سرمایہ کاری کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے رہنما پاکستان مسلم لیگ خواجہ رمیض حسن کی قیادت میں منڈی بہاؤالدین چیمبر، وزیرآباد چیمبر، حافظ آباد چیمبر، خیبر چیمبر اور تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی
-
حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی کی ، بلال اظہر کیانی
-
سنگل کنٹری میڈ اِن پاکستان" نمائشوں کے انعقاد سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور میں اینجلز ہوم ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ
-
دہشتگردی کی حمایت یا سہولت والے کسی بھی شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.