بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار

ملزمان نی5 لاکھ 60 ہزار روپے لینے کے بعد ایک شہری شفقت کو قتل کیا تھا

جمعہ 15 مئی 2026 12:12

بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2026ء) بورے والا کے علاقے ساہوکا میں قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی بورے والا کے مطابق وقوعہ کے روز ملزمان نی5 لاکھ 60 ہزار روپے لینے کے بعد ایک شہری شفقت کو قتل کیا تھا۔پولیس کو چند روز قبل شفقت کی تشدد زدہ لاش نہر سے ملی تھی۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :