امریکی کمپنی بلیو اوریجن کا نیو گلین راکٹ لانچنگ پیڈ پر ٹیسٹ کےد وران دھماکے سے پھٹ گیا
جمعہ 29 مئی 2026 09:43
(جاری ہے)
یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کینورل لانچنگ پیڈ پر مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی رات 9 بجے پیش آیا ۔
بریورڈ کاؤنٹی ایمرجنسی مینجمنٹ کے مطابق عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بلیو اوریجن کے مالک جیف بیزوس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی اصل وجہ جاننا ممکن نہین لیکن ہم اس پر کام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر خلائی تسخیر کا کام جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ امریکی خلائی فورس نے کہا کہ ہنگامی جواب دہندگان جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور اہلکار بلیو اوریجن کے ساتھ مل کر دستیاب ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ حادثے کی صحیح وجہ کا تعین کیا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.