سندھ مرد اور خواتین اتھلیٹکس ٹیموں کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز (کل )کراچی میں ہونگے
ہفتہ 30 مئی 2026 14:29
(جاری ہے)
سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اظہر صمدانی نے بتایا کہ منتخب ٹیموں کے کھلاڑی نیشنل جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے جو 7 جون سے قیوم سٹیڈیم، پشاور شروع ہو گی اور 10 جون تک جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ ٹرائلز کے وقت کھلاڑی عمر کے ثبوت کے لئے اپنے ہمراہ شناختی کارڈ اور 'ب' فارم کے علاوہ دیگر کوئی کاغذات لائیں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے لئے چار رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جن میں ابرار حسین، محمد عثمان، شہباز احمد اور اظہر صمدانی شامل ہیں۔ ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں کی سلیکشن میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ایل سی سی اے گرائونڈ کا دورہ،کھلاڑیوں و کوچز سے ملاقات کی
-
میڈ ان پاکستان’’ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا حصہ بن گیا،پاکستانی ہنرمندوں نے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ میں ملک کا نام روشن کر دیا
-
پی ایچ ایف کا پاکستان ویمنز نیشنل ہاکی ڈویلپمنٹ پلان کا اعلان
-
دوسری سہیل یونیورسٹی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر، ملک بھر سے 240 کھلاڑیوں کی شرکت
-
موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج بن چکی ہے ،عاقب جاوید
-
ویبھو سوریاونشی، ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں : ڈیل سٹین
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے : خوشدل شاہ
-
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
-
ایف آئی ایچ ہاکی مینز نیشنز کپ،نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کےخلاف فتح، جاپان نے ملائیشیا کو ہرا دیا
-
اسلام آباد،بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرار دیا
-
کینیڈ اور بوسنیا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.