ایمیزون کے 29 انٹرنیٹ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ زمین کےگرد نچلے مدار میں داخل
اتوار 31 مئی 2026 10:06
(جاری ہے)
یہ نئے سیٹلائٹس ایمیزون کے ’’پراجیکٹ کوائپر‘‘ کا حصہ ہیں، جس کا مقصد دنیا بھر کے صارفین، خصوصاً دور دراز علاقوں اور زمینی مواصلاتی ڈھانچے سے محروم مقامات تک تیز رفتار براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی فراہمی ہے۔
ایمیزون کے مطابق پراجیکٹ کوائپر کا ہدف زمین کے گرد نچلے مدار میں کام کرنے والے سیٹلائٹس کا ایک وسیع نیٹ ورک قائم کرنا ہے تاکہ کم تاخیر کے ساتھ تیز رفتار انٹرنیٹ سروس فراہم کی جا سکے۔29 نئے سیٹلائٹس کی تعیناتی کو پراجیکٹ کوائپر نیٹ ورک کی توسیع کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ایمیزون اپنے عالمی سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے کے ہدف کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.