پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
افغانستان کو 0-2گول سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
اتوار 7 جون 2026 20:10
(جاری ہے)
مالدیپ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے میچ کے پانچویں منٹ میں شائق دوست کے خوبصورت پاس پر عمر نواز نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔
پاکستان نے پورے میچ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور افغان ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ اضافی وقت کے پہلے منٹ میں عادل نبی کے پاس پر ہارون حمید نے شاندار گول کر کے پاکستان کی دو صفر سے فتح پر مہر ثبت کر دی۔نولبرٹو سولانو کی زیرِ قیادت قومی ٹیم نے ایونٹ کے راؤنڈ رابن مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مالدیپ کے خلاف 0-3گول کی تاریخی کامیابی کے بعد افغانستان کو شکست دے کر پاکستان نے فائنل میں جگہ بنائی، جو دس جون کو کھیلا جائے گامزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان انتخابات؛ 3 حلقوں کے مکمل غیر حتمی نتائج موصول
-
شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 27 خوارج ہلاک
-
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تمام حلقوں کے آر اوزکو مصدقہ فارم 45 جاری کرنے کی ہدایت کردی
-
عوام کو دیوار سے لگانا احمقانہ اسٹریٹجی ہے، فواد چوہدری کا قومی حکومت بنانے کا مشورہ
-
صدر زرداری اور وزیرِاعظم کی آج کی ملاقات مؤخر، بلاول نے شہباز شریف سے اپنی ملاقات کا وقت مانگ لیا
-
پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
بارڈرز کی بندش اور ٹیکسوں میں اضافے نے تاجروں کو تباہ کر دیا، 25 ہزار فکس ٹیکس ادا نہیں کریں گے، عبدالرحیم کاکڑ
-
ٹک ٹاکر بلال مارتھ شادی کی تقریب میں مبینہ اسلحہ کی نمائش پر گرفتار
-
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ
-
کسی بھی معاہدے کی صورت میں منجمد ایرانی اثاثے فوری طور پر بحال نہیں ہوں گے، ٹرمپ
-
تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر کی ڈھال بننے والا وارڈ بوائے بلوچستان کا ہیرو قرار
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات؛ پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.