آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری
پیر 8 جون 2026 16:14
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر کاشف ادیب جویندانی اور مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری نے کہا کہ اے پی ایس ایم اے ملک بھر کے نجی تعلیمی اداروں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم ہے جو نجی تعلیمی شعبے کے مسائل کے حل اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان اور وسطی پنجاب کے صدر سید علی عباس نے اپنے خطاب میں نجی تعلیمی شعبے کے مفادات کے تحفظ اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداروں جن میں ایڈووکیٹ ابرار احمد، آغا شہاب مقصود، سکینہ تاج، اسماء شاہد، عدنان نثار اور عبید الرحمٰن ہزاروی شامل تھے، نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ نجی تعلیمی اداروں کے حقوق کے تحفظ، تعلیمی نظام کی بہتری اور شعبہ تعلیم کی ترقی و استحکام کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کا آغاز
-
ٹیوشن سینٹر حادثہ،زخمی خاتون ٹیچر عنیلہ کو حراست میں لے لیا گیا
-
معاشی ترقی کے لیے جدید اور موثر نظامِ آمدورفت ناگزیر ہے‘ گورنر پنجاب
-
مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کاکورکمانڈر12کور کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ، 12 ملین روپے گرانٹ کا اعلان
-
لاہور، بغیراجازت گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز بند اورجرمانوں کا فیصلہ
-
متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وائس چانسلر اردو یونیورسٹی کو اساتذہ سے مذاکرات کی ہدایت
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس آئی یو ٹی کے قیام کے اعلان پر صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشکور ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
وفاقی حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا ، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، کھیل، جدت اور ہنر مندی کی تربیت کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کیے گئے ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا پریس کانفرنس ..
-
یہ سب قدرت کی طرف سے ہوا ،اس میں کسی کاکوئی ہاتھ نہیں‘ زخمی خاتون ٹیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.