چیچہ وطنی ، انٹرن شپ پروگرام فیز ٹو کے 10 ویٹرنری گریجویٹس اور4 پیرا ویٹس کے منتخب امیدواروں میں تقرری کے آرڈرز تقسیم
جمعرات 11 جون 2026 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے منتخب انٹرنز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ انجام دیں تاکہ پنجاب کے لائیو سٹاک شعبے کی مزید بہتری اور کسانوں کی خوشحالی کے حکومتی ویژن کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔ تقریب میں محکمہ لائیو سٹاک کے افسران، ویٹرنری ڈاکٹرز، پیرا ویٹس اور انٹرن شپ پروگرام کے منتخب امیدواروں نے شرکت کی۔ شرکا ءنے وزیراعلیٰ پنجاب کی نوجوانوں کے لیے روزگار اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
-
ایچ ای سی نے گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.