کوئٹہ: جے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کا طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت، شہریوں اور تاجروں کے لیے اذیت ناک قرار
۷کیسکو حکام کی نااہلی اور ناقص منصوبہ بندی کے باعث شہر مسائل کا گڑھ بن گیا، بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا مطالبہ
جمعرات 11 جون 2026 20:15
(جاری ہے)
بجلی کی غیر یقینی فراہمی نہ صرف گھریلو صارفین بلکہ کاروباری طبقے کو بھی بری طرح متاثر کر رہی ہے۔خصوصاً کولڈ ڈرنکس، دودھ، دہی اور دیگر اشیائے خورونوش سے وابستہ دکانداروں کو مالی نقصانات کا سامنا ہے جس کے منفی اثرات ان کی کاروباری سرگرمیوں پر نمایاں طور پر مرتب ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بدترین انتظامی صورتحال کے باعث کوئٹہ کے شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شہر کو عملاً مسائل کا گڑھ بناکر چھوڑ دیا گیا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ عوامی مشکلات کے حل اور شہری مسائل کے ازالے کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ انتظامیہ سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور کیسکو حکام فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریںمزید اہم خبریں
-
مہاجرین کی اکثریت غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور، یو این رپورٹ
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل
-
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
-
اقتصادی سروے26-2025ء خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
ایران اگر ہار مان لے اور سفید جھنڈی لہرا دے تو تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے
-
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا‘وزیرصحت کا دعویٰ
-
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو امارات سے اپنے سامان کی واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان
-
یورپ اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
-
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات سے مسائل حل کرے تو تنازعات جلد حل ہوسکتے ہیں
-
سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے پر ڈاکٹر کیخلاف تادیبی کارروائی کر دی گئی
-
عمران خان سپریم کورٹ سے بڑا قانونی ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.