اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کبھی بھی اتنا قریبی اتفاق نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

شفاف پالیسی کے مطابق تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی، عباس عراقچی

جمعہ 12 جون 2026 22:10

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2026ء) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کبھی بھی اتنا قریبی اتفاق نہیں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ میڈیا کو اس کے مواد کے بارے میں قیاس آرائی سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کا کہ شفاف پالیسی کے مطابق تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس مفاہمتی یادداشت کی حتمی منظوری باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :