دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، ارکان قومی اسمبلی
اتوار 14 جون 2026 15:52
(جاری ہے)
اپوزیشن رکن عامر ڈوگر نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کو کم کیا جائے، داسو، مہمند، بھاشاڈیم کے لئے رکھے گئے فنڈز ناکافی ہیں، ہمارا دشمن بھارت ہمارے دریائوں پر آبی ذخیرے بنا رہا ہے۔
صنعت کی بندش سے بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے، سیاسی استحکام اور امن وامان سے معاشی استحکام آتا ہے، سرمایہ کاری ہوتی ہے، زراعت کی ترقی کے لئے اس بجٹ میں کچھ نہیں۔ جنوبی پنجاب کا احساس محرومی دور کرنے کے لئے ہمیں الگ صوبہ دیا جائے۔ ملتان سکھر موٹروے بن گیا، اسی طرح سکھر حیدر آباد موٹر وے کے لئے اس بجٹ میں پیسے رکھے گئے ہیں، اسے جلد شروع کیا جائے۔ ملتان بہاولپور ڈبل روڈ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا، ملتان سے ڈیرہ غازی خان اور ایم ایم منصوبہ مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں جنوبی پنجاب کے اضلاع کو نظر انداز کیاگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.