زرعی یونیورسٹی سوات نے چار سال میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا، صوبائی درجہ بندی میں نمایاں پوزیشنیں اپنے نام کر لیں
جمعہ 19 جون 2026 22:56
(جاری ہے)
زرعی یونیورسٹی سوات کی اس کامیابی کا سہرا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داد جان کی مثر قیادت، وژن اور انتھک محنت کو دیا جا رہا ہے، جبکہ اساتذہ، انتظامی عملے، طلبہ اور دیگر متعلقہ افراد کی اجتماعی کاوشوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے بھی اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ادارہ تعلیم، تحقیق، جدت اور سماجی خدمت کے فروغ کے لیے بھرپور انداز میں کوشاں ہے جبکہ زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور عملی مہارتوں کے فروغ کے لیے بھی مثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تعلیمی حلقوں نے اس نمایاں کامیابی پر وائس چانسلر، اساتذہ، طلبہ اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ زرعی یونیورسٹی سوات مستقبل میں بھی علمی، تحقیقی اور فنی میدان میں نئی کامیابیاں سمیٹے گی اور خطے کی ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کرتی رہے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ڈی ایچ اے اسلام آباد میں آئی بی اے کراچی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ہر پیپر میں 40 ایم سی کیوز شامل ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس اسلام آباد میں طلبہ کے لئے "جاب فیئر 2026" کا انعقاد
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.