عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

بدھ 24 جون 2026 12:29

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2026ء) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث قیمتیں گزشتہ سیشن میں دیکھی گئی تقریباً چار ماہ کی کم ترین سطح کے قریب برقرار رہیں۔

(جاری ہے)

وام کے مطابق برینٹ خام تیل کے فیوچرز 37 سینٹ یا 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 76.71 امریکی ڈالر فی بیرل میں طے پائےجبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے فیوچرز 36 سینٹ یا 0.5 فیصد کمی کے بعد 72.85 ڈالر فی بیرل تک گر گئے۔

متعلقہ عنوان :