حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن کی عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی
بدھ 24 جون 2026 12:30
(جاری ہے)
پنجاب سے 24 ہزار، سندھ 16 ہزار ، خیبر پختونخواسے 7 ہزار، اسلام آباد سے3 ہزار افراد رجسٹرڈ ہوئے۔ بلوچستان سے 800 ، کشمیر سے 260 اور گللگت بلتستان سے 77 عازمین نے رجسٹریشن کرائی۔ رجسٹرڈ عازمین میں 30 ہزار مرد جبکہ 21 ہزار خواتین شامل ہیں۔ رجسٹرڈ عازمینِ حج میں 30 سے 48 سال عمر کے افراد کی تعداد نمایاں ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کی مدد سے حج آپریشن پیپر لیس اور اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹائز ہے ۔ حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن ڈرائیو بلا تعطل جاری رہے گی۔ اخراجات اور دیگر تفصیلات دوسرے مرحلے میں جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی بحران شدید تر ہوتا ہوا
-
سرکاری قیمتوں کے برعکس ملک میں ایل پی جی دوگنی قیمت پر فروخت
-
فیصل آباد میں لاپتہ 8 سالہ بچے کی لاش قریبی مکان کے واش روم سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا خدشہ
-
سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قتل کی اسرائیلی منصوبہ بندی کا انکشاف
-
ایمریٹس ایئرلائن کا موسمِ گرما کیلئے خصوصی آفرز کا اعلان
-
اسٹیٹ بینک نے نئے مالی سال کی زری پالیسی کے کمیٹی اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا
-
مستقبل کی جنگیں نئی حکمت عملیوں کی متقاضی ہیں: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
-
ساڑھے 8 ارب کی کرپشن ،تفتیشی افسرنے عدالت میں تحقیقاتی پیشرفت رپورٹ جمع کرا دی
-
قومی یکجہتی وقت کی ضرورت ،کشمیریوں کے اجتماع میں جذباتی جوانوں کی تقاریر کی بجائے ان کے مطالبات پر غور کیا جانا چاہئے، مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان اور ایران امن دشمن عناصر کے خلاف ’آہنی دیوار‘ بنیں گے، شہباز شریف
-
عمران خان نے ہماری سیاست کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، 78 سال میں کسی نے نہیں پہنچایا، وزیر دفاع
-
شہباز شریف کے چند وزیر ان کے کام میں آسانی کی بجائے مشکلات پیدا کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.