وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان کو جانا ہی ہو گا، کھرگے،پردھان نے طلباء کیلئے انصاف مانگنے والوں کو ہی دہشت گرد قرار دیا، بانی سی جے پی
جمعرات 25 جون 2026 13:05
(جاری ہے)
کھرگے نے مزید کہا کہ ملک نے اب تک یہ بات نہیں بھولی ہے کہ وزیر اعظم مودی نے خود پارلیمنٹ میں کسانوں کو فسادی قرار دیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی حکومت سے سوال پوچھتا ہے ، اسے ملک دشمن قرار دیا جاتا ہے ۔
دریں اثنا کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دپکے نے بھی ایک بیان میں دہشت گرد کے بیان پر وزیر تعلیم کو آڑے ہاتھوں لیا ۔انہوں نے دھرمیندر پردھان کی ویڈیو کلپ بھی شیئر کی جن میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ''سی جے پی دہشت گردوں کی بی ٹیم ہے''۔ سی جے پی کے بانی نے کہا کہ سوچئے پردھان نے کیا کہاہے، ہم طلباء کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں جبکہ اس شخص نے ہمیں دہشت گردوں کی بی ٹیم کہہ دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی کی سرپرستی میں غیررجسٹرڈ انتہاپسند ہندو تنظیم آرایس ایس کے پس پردہ مذموم عزائم سامنے آگئے
-
امریکی ٹک ٹاکر ڈریم ڈول بری فائرنگ سے ہلاک
-
امریکا کا ایران پرحملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری
-
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف پہنچا دیا گیا
-
وینزویلا،تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 3 ہزار 535 ہو گئیں
-
آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافرایک سال میں6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس کھا گئے
-
تھائی لینڈ سے انٹرنیشنل ڈاک سے 36 کروڑ کی منشیات بھیج دی گئیں
-
ڈزنی لینڈ نے 70 برس میں ایک ارب مہمانوں کا سنگِ میل عبور کر لیا
-
برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا،درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.