تین روزہ ثقافتی میلہ بونیر گل د نمیر کا رنگا رنگ افتتاح
پیر 29 جون 2026 22:42
(جاری ہے)
جادوئی کرتب، مارشل آرٹس کے حیرت انگیز مظاہرے، فائر شو اور دیگر دلچسپ سرگرمیوں نے حاضرین سے خوب داد وصول کی جبکہ رنگا رنگ آتش بازی نے افتتاحی تقریب کو یادگار بنا دیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تاشفین حیدر نے کہا کہ ’’بونیر گل د نمیر‘‘ بونیر کی ثقافت، روایات اور عوامی تہذیب کی خوبصورت عکاسی کرنے والا میلہ ہے جو عوام خصوصاً نوجوانوں کو صحت مند تفریح فراہم کرنے کے ساتھ مقامی ٹیلنٹ کو قومی سطح پر متعارف کرانے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بونیر کی سرزمین نے ماضی میں بھی متعدد باصلاحیت کھلاڑی قومی سطح پر متعارف کرائے ہیں اور ایسے ایونٹس نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر نے کہا کہ اس نوعیت کے ثقافتی اور کھیلوں کے پروگرام نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور انہیں صحت مند تفریح کے مواقع فراہم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اس میلے کے کامیاب انعقاد کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔سابق تحصیل ناظم سید سالار جہان نے کہا کہ بونیر کے عوام کو معیاری تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں کی فراہمی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے لیے مستقبل میں بھی اس نوعیت کے ایونٹس کا انعقاد جاری رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.