سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
بدھ 30 ستمبر 2026 21:14
(جاری ہے)
دوسری جانب ون ڈے ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کا انتخاب امکان ہے۔
ڈومیسٹک سیزن میں کھلاڑیوں کی مصروفیات اور ایشین گیمز کی وجہ سے الگ سے کیمپ نہیں لگے گا۔وائٹ بال ٹیموں میں منتخب کردہ کھلاڑی براہ راست راولپنڈی میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔سری لنکن ٹیم 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹی ٹوئنٹی 11 اکتوبر، تیسرا ٹی ٹوئنٹی13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں سہ ملکی ایک روزہ سیریز میں حصہ لیں گی۔سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان بعد میں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.