اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت

بدھ 30 ستمبر 2026 20:52

اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2026ء) مہران فٹ بال کلب کے صدر محمد زمان خان، الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان اور راوی فٹ بال کلب کے صدر سید تنویر احمد نے مہرن فٹ بال کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی یاسر صابر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔