بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
بدھ 30 ستمبر 2026 20:52
(جاری ہے)
قومی سلیکٹر شان فلیگلر کے مطابق انجری میں بہتری آ رہی ہے تاہم وہ بنگلہ دیش کے خلاف میچز کے لیے مکمل فٹ نہیں ہیں۔
لوسی ہیملٹن کو ٹریننگ کے دوران ران کے پٹھے میں معمولی کھنچا کا سامنا کرنا پڑا، تاہم ان کے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز تک فٹ ہونے کی توقع ہے۔ فاسٹ بالر ڈارسی بران کمر کی انجری کے باعث دونوں سیریز سے باہر ہیں۔ ان کی انجری کے باعث 10 ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہنے کا خدشہ ہے، تاہم آسٹریلیا کو امید ہے کہ وہ بگ بیش لیگ کے کچھ میچز کے لیے دستیاب ہوسکتی ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے آسٹریلیا کے پاس فی الحال 12 کھلاڑی دستیاب ہیں۔ سلیکٹرز ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ کے آئندہ میچز کے بعد ایک اضافی کھلاڑی سکواڈ میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والی گریس ہیرس کو دونوں سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ سلیکٹر شان فلیگلر نے کہا کہ محدود سکواڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کم مواقع کے باعث گریس ہیرس کا انتخاب نہ ہونا بدقسمتی ہے، تاہم وہ مستقبل کے لیے ٹیم کی منصوبہ بندی میں شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے سکواڈ میں نکولا کیری، ایشلی گارڈنر، کم گارتھ، لوسی ہیملٹن، الانا کنگ، فوبی لِچ فیلڈ، تہلیا میک گرا، صوفی مولینیو، بیتھ مونی، ایلیس پیری، میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ، جارجیا وول اور جارجیا ویرہم شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.