ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
بدھ 30 ستمبر 2026 20:52
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری اسرار بنگش کے علاوہ شائقینِ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
گزشتہ روز بنون سپورٹس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ کا ایک اہم میچ ملک شاہی میرعلی اور میراخیل کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ملک شاہی میرعلی نے میراخیل کلب بنوں کو 4-5 پنلٹی ککس سیہرا دیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں،میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا۔ملک شاہی میرعلی نے پانچ اور میراخیل کلب بنوں نے چار گول کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.