پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

بدھ 30 ستمبر 2026 21:12

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
نشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2026ء) پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔

(جاری ہے)

پاکستان مینز ٹیم جمعرات کو ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی۔ٹورنامنٹ کا فائنل تین اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔