ٹرمپ نے دنیا اپنے کندھوں پر اٹھا لی،سوشل میڈیا پر اے آئی سے تیار تصویر شیئرکردی
ٹرمپ نے صدرکے منصب کو مذاق بناکررکھ دیا ہے اور پوری دنیا میں جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں . ناقدین
میاں محمد ندیم
پیر 29 جون 2026
17:33
(جاری ہے)
ٹرمپ نے تصویر کے ساتھ کوئی وضاحتی کیپشن تحریر نہیں کیا تاہم مبصرین کے مطابق اس سے یہ تاثر دیا گیا ہے کہ وہ خود کو دنیا کا بوجھ اٹھانے والی شخصیت کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں.
ٹرمپ نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی 20 سالہ عمر کی تصویر کا موازنہ سابق امریکی صدر بارک اوباما کی 18 سالہ عمر کی تصویر سے کیا ٹرمپ نے اپنی فوجی طرز کی یونیفارم میں لی گئی تصویر شیئر کی جبکہ اوباما کی وہ تصویر استعمال کی جس میں وہ کالج کے زمانے میں دکھائی دیتے ہیں. ادھر ان کے ناقدین کا کہنا ہے انہوں نے صدرکے منصب کو مذاق بناکررکھ دیا ہے اور پوری دنیا میں جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ کے دونوں عہد صدارت میں امریکی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا اور انہوں نے اپنے کاروبار میں اضافے کے ساتھ اپنے ارب پتی دوستوں اور عطیہ دہندگان کو کھل کر فوائدپہنچائے‘اس دوران امریکا میں بے گھر افرادکی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا‘افراط زر میں تاریخی اضافہ ہوا‘بیروزگاری بڑھی . ان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ منصوعی ذہانت سے تصاویر تیار کرکے خود کو بہلا سکتے ہیں مگر حقیقت کو نہیں بدل سکتے حقیقت یہ ہے کہ ان کے اپنے میگا بیس میں صدرکی مقبولیت میں نمایاں کمی ہوئی ہے‘نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو صدرٹرمپ کے فیصلوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی ‘ان کے مطابق تمام ریاستوں میں سول سوسائٹی کسی بھی ممکنہ الیکشن فراڈ کے خلاف اقدامات کے لیے تیار ہے جبکہ ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ تمام ریاستوں میں ممکنہ الیکشن فراڈ پر گہری نظررکھے ہوئے ہیں .مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.