عالمی منڈیوں میں کاروباری ہفتے کے آغازپرخام تیل کی قیمتوں میں کمی، اجناس میں اضافہ ہوا،بلوم برگ
پیر 6 جولائی 2026 16:45
(جاری ہے)
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پیرکوامریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.60ڈالر کمی کے بعد68.09ڈالراوربرینٹ خام تیل کے سودے 0.71ڈالر کم ہوکر 71.41ڈالرفی بیرل میں طے پائے۔ مختلف بینچ مارکس کے تحت برینٹ خام تیل کے سودے 71.49ڈالرسے لےکر72.45ڈالرمیں طے پائے۔سونے کی قیمت 22.37ڈالر کمی کے بعد4154.57ڈالرفی اونس اورچاندی کی قیمت 1.48ڈالر اضافے سے 62.54ڈالرفی اونس ہوگئی۔مکئی کی قیمت 11.25ڈالر اضافے کے بعد452.75ڈالرفی بشل اورگندم 8.25ڈالر بڑھ کر 608ڈالرفی بشل ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.