امریکی صدر پھر ایران کو ایٹمی مواد کے معاملے پر جلد ڈیل کرنے کی وارننگ دیدی
ایک گھنٹے میں ایران کے پل، توانائی تنصیبات ختم کرسکتے ہیں ،تہران حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا، ڈونلڈ ٹرمپ
منگل 7 جولائی 2026 21:45
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہمیں ایران سے کچھ رعایتیں مل گئیں ہیں، ایران سے افزودہ جوہری مواد حاصل کر رہے ہیں، ایران یا تو معاہدہ کریں ورنہ ہم کسی نہ کسی طرح یہ کام مکمل کرلیں گے اور یہ کام امریکا کیلئے مشکل نہیں ہوگا۔صدر ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ہم ایک گھنٹے میں ایران کے پل، ان کی توانائی تنصیبات کو ختم کرسکتے ہیں اور وہ یہ جانتے ہیں، امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، حالانکہ پہلی حکومت ختم ہو چکی لیکن یہ حکومت زیادہ بہتر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا،تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 3 ہزار 535 ہو گئیں
-
آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافرایک سال میں6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس کھا گئے
-
تھائی لینڈ سے انٹرنیشنل ڈاک سے 36 کروڑ کی منشیات بھیج دی گئیں
-
ڈزنی لینڈ نے 70 برس میں ایک ارب مہمانوں کا سنگِ میل عبور کر لیا
-
برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا،درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے
-
پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاو
-
ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب دوسری زبان میں ملے گا، ایران کا سخت جواب
-
سعودی عرب کا پاکستانیوں اور دیگر وزیٹرز کیلئے ’پیکیج ویزہ‘ کا اعلان
-
نیٹو اجلاس سے پہلے ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.