بڑے شہروں میں کلب کلچر اور نائٹ پارٹیز کی وجہ سے بھی ایڈز پھیل رہا ہے
کلب کلچر اور نائٹ پارٹیز میں آئس اور نشہ آورچیزیں استعمال کی جاتی ہیں، جنسی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں، تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ اسلام آباد سے یومیہ 40 تک نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا انکشاف
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 9 جولائی 2026
18:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزارتِ صحت خود جا کر پارٹیز نہیں روک سکتی، بلکہ تمام متعلقہ اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر صحت نے بتایا کہ انتہائی تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ اسلام آباد سے روزانہ ایچ آئی وی کے 35 سے 40 نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، متاثرہ افراد میں بڑی تعداد نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی ہے۔
جبکہ بہت سے نوجوانوں کو اس خطرے کا ادراک ہی نہیں۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت حال ہی میں اس معاملے پر اجلاس بھی ہوا، جس میں تمام متعلقہ اداروں کو طلب کیا گیا اور وزیراعظم کو ایچ آئی وی سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ کراچی کے ولیکا اسپتال کے کیس کا حوالہ دوں تو یہ ڈیڑھ سال پرانا واقعہ ہے اور وہاں ایچ آئی وی آلودہ سرنجوں کے ذریعے پھیلا تھا، تاہم اب کیسز کی وجوہات مختلف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، شہباز شریف
-
ماہ رنگ بلوچ کی سزا انصاف کا کھلا مذاق، یو این انسانی حقوق ماہرین
-
فرانسیسی فٹبالر امباپے پر نسل پرستانہ حملوں کی کڑی مذمت
-
کینسر سے دنیا میں روزانہ 26000 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
ایران جنگ: آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی سے عالمی منڈیوں میں تشویش
-
لبنان: فریقین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، یونیفیل
-
اسرائیل فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو رہا کرے، یو این کمیشن
-
وینزویلا زلزلہ: تقریباً 6500 افراد کو ملبےسے زندہ نکالا گیا، فلیچر
-
انسانی جسموں کو جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے، پامیلا پیٹن
-
پنجاب لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی خدمات کی نئے مالی سال2026-27 کیلئے فیسوں میں اضافہ کر دیا
-
بحریہ ٹاؤن کیس، غیرقانونی طریقہ سے بیرون ملک پیسہ بھیجنے کے الزام میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی
-
پنجاب حکومت کی آنے والے دنوں میں شدید گرمی، بارشوں کی لہر اور اربن فلڈنگ کے دوران کنٹرولڈ ٹورازم یقینی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.