م*کوآپریٹو بینک کی فوری بحالی سے کسانوں اور چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا، مطالبہ
wکوآپریٹو شعبے کے فروغ کے لیے حکومت سے عملی اقدامات کی اپیل
پیر 13 جولائی 2026 20:30
(جاری ہے)
صاحبزادہ احسان اللہ نے کہا کہ کوآپریٹو بینک کی بحالی سے کسانوں، چھوٹے تاجروں، ہنرمندوں اور کوآپریٹو سوسائٹیز سے وابستہ افراد کو آسان شرائط پر مالی سہولیات میسر آئیں گی، جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ مقامی معیشت کو بھی استحکام ملے گا۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کوآپریٹو بینک کی بحالی کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ کوآپریٹو شعبہ اپنی حقیقی استعداد کے مطابق ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکیمزید قومی خبریں
-
کل نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ آغاز ہوگا:وزیرتعلیم
-
وزیراعلیٰ نے نوازشریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کردیا
-
لاہور میں 32 تحفظ شدہ گانیدار طوطے بازیاب، تین ملزم گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
پشاور، گھرمیں آگ لگنے سے میاں ، بیوی اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا پر عائد کیے گئے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف صوبے کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،فیصل کنڈی
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے انسانی سمگلنگ اور جعلی اوورسیز روزگار کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت، ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2سگے بھائی زخمی
-
کراچی میں تندورمالکان نے روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا
-
گورنرخیبرپختونخوا کا صحافی احمد علی راجپوت کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس
-
عارف والا ، پنجاب حکومت نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر تک ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
-
پنجاب میں خریدی گئی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن پنجاب میں ہی کرانا لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.