وزیراعلیٰ نے نوازشریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کردیا
جمعرات 16 جولائی 2026 19:48
(جاری ہے)
اس موقع پر پائلٹ سکول لاہور کے طلبہ کے تیار کردہ’’مریم نواز سہارا روبوٹ‘‘ میں خصوصی دلچسپی لی اور خود بیٹھ کر اس کی ریڈنگ بھی چیک کی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ یہ روبوٹ فالج زدہ مریض کی آنکھوں کی حرکات پڑھ کر اس کے تاثرات سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ اس کا جنرل ہسپتال لاہور میں ایک ماہ تک کامیاب تجربہ بھی کیا جا چکا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں 10 ہزار 376 سکول اپ گریڈ کیے جا چکے ہیں، جبکہ طلبہ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 10 لاکھ 25 ہزار اور اساتذہ کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ کر 34 ہزار ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سکول انرولمنٹ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 40 لاکھ طلبہ کو تعلیمی سہولیات فراہم کرکے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کامیاب مثال قائم کی ہے۔تقریب کے اختتام پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو مخاطب کرتے ہوئے ’’سلام سپر ہیرو‘‘ کہا، جس پر بچوں نے پرجوش انداز میں جواب دیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پنجاب میں جدید، معیاری اور تخلیقی تعلیم کے فروغ کے لیے اصلاحات کا سفر جاری رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کل نواز شریف سکول آف ایمیننس کا باقاعدہ آغاز ہوگا:وزیرتعلیم
-
وزیراعلیٰ نے نوازشریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کردیا
-
لاہور میں 32 تحفظ شدہ گانیدار طوطے بازیاب، تین ملزم گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
پشاور، گھرمیں آگ لگنے سے میاں ، بیوی اوربچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
-
سابق فاٹا اور پاٹا پر عائد کیے گئے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف صوبے کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،فیصل کنڈی
-
پاکستان سے چین کو گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سماجی کارکنان نوشاد علی اور صبیحہ خانم کی ملاقات
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے انسانی سمگلنگ اور جعلی اوورسیز روزگار کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
ساہیوال ، تیزرفتار کار تلے آ کر کانسٹیبل شدید زخمی ،پولیس افسر کو دھمکیاں دینے پر دو نو جوان گرفتار ،مقدمہ درج
-
35 سالہ شخص کی پنکھے سے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی
-
ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے لاہورہائیکورٹ سے دوڑ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.