34 ویں نیشنل چیس چیمپئن شپ اختتام پذیر، ملک بھر سے 250 سے زائد کھلاڑیوں نے ایونٹ میں حصہ لیا
جمعرات 16 جولائی 2026 21:12
(جاری ہے)
ویمنز چیمپئن شپ میں پنجاب کی فریحہ صدیق نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ زینوبیہ واصف دوسرے اور جویریہ تیسرے نمبر پر رہیں۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری تھے۔ انہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور شطرنج کے فروغ کے لیے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ تقریب میں محی الدین وانی، وجیہہ قمر، رانا احسان افضل اور ذیشان نقوی سمیت کھیلوں اور تعلیمی حلقوں کی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔منتظمین نے کہا کہ نیشنل چیمپئن شپ کا مقصد ملک میں شطرنج کے کھیل کو فروغ دینا اور نئے ٹیلنٹ کو قومی سطح پر موقع فراہم کرنا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سی ایم پنجاب کرکٹ چیمپئن لیگ کی ٹرافی اور ٹیموں کے لوگوز کی شاندار تقریب رونمائی
-
ویرات کوہلی میرے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر تھے : محمد عامر
-
فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی اطالوی ٹیم کے رکن فرانکو بریسی انتقال کرگئے
-
فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ میں الفاروق ڈوگر کلب اور بلوچ کلب اوڑی کی ٹیموں کا آمنا سامنا (کل )ہوگا
-
دوسرے آل پاکستان حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (پرسوں) کیا جائے گا
-
محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دیدیا
-
پنجاب کا ہر محکمہ موثر انداز میں نتائج دے رہا ہے، ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 5 اگست کو ہوگا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع
-
بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان ای سی بی ڈائریکٹر نے اشارہ دے دیا
-
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
-
کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.