رواں ماہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرا نی فضائی حملوں میں 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ، پینٹا گون
منگل 21 جولائی 2026 11:08
(جاری ہے)
ایک اور امریکی فوجی عراق میں ایرانی خود کش ڈرون کے گرنے کے بعد اس میں موجود دھماکہ خیز مواد کو کنٹرولڈ طریقے سے تباہ کرنے کے دوران ہلاک ہو گیا۔
پینٹاگون نے ایرانی حملوں کی تازہ لہر میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی درست تعداد یا نقصانات کی تفصیلات عوامی طور پر جاری نہیں کی ہیں۔فوج کے ہلاک اور زخمی اہلکاروں کا ریکارڈ رکھنے والے ڈیفنس کیژولٹی اینالیسس سسٹم (ڈی سی اے ایس) کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے آغاز سے اب تک 413 امریکی فوجی اہلکار کارروائی کے دوران زخمی ہوئے ہیں، تاہم اس تعداد میں رواں ماہ زخمی ہونے والے فوجی اہلکار شامل نہیں ہیں۔ڈی سی اے ایس کی ویب سائٹ پر ایک اور جگہ زخمیوں کی تعداد 427 درج ہے۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ہونے والی ہلاکتوں کو شامل کیے بغیر 14 امریکی ہلاک ہو چکے ہیں اور اردن میں ہلاک ہونے والی تین فوجی اہلکاروں کو شامل کر نے کے بعد یہ تعداد 17 ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنے خلاف مقدمات کے تصفیے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پر آمادہ
-
امریکا پہلے سفارتکاری کا حل چاہتا ہے اگر ناکامی ہوئی تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوگی
-
امریکی صدرکا ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے 3 آپشنز پر غور
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں
-
مسلم سینیٹر کو پاکستان واپس جا کہنا مہنگا پڑگیا ، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
-
اسٹیٹ بینک ، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار
-
سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں شیئر
-
100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.