برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

بدھ 22 جولائی 2026 17:22

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 3روپے اضافے سی254روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹوںمیں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی25 سے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔