پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں تیزی، تین ہفتوں میں 4 لاکھ 64 ہزار سے زائد لائسنس جاری
بدھ 22 جولائی 2026 12:51
(جاری ہے)
اس کے علاوہ 91ہزار سے زائد شہریوں نے آن لائن لائسنسنگ سہولیات سے استفادہ کیا، جبکہ 2لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد نے ای ڈرائیونگ لائسنس ڈان لوڈ کیا۔
اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے کہا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا قانونا جرم ہے اور ایسے ڈرائیورز کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈائون جاری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو جرمانوں سمیت سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں شہریوں کو باقاعدہ تربیت حاصل کرکے ڈرائیونگ کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے، جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور سیکھ کر گاڑی چلانے کے رجحان کے باعث ٹریفک حادثات میں کمی آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں نقب زنی کی بڑی واردات کا سراغ مل گیا، قریبی دوست نے 36 لاکھ روپے چوری کئے تھے
-
لیسکو نے صنعتی صارفین کے لیے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا
-
افغان شہریوں کیلئے جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں کا نیٹ ورک بے نقاب
-
کراچی؛ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ریاست جدگال گروہ کے 2 شوٹر گرفتار
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہنگو میں قبائلی رہنما حاجی عزت گل پر حملے کی شدید مذمت
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہنگو میں قبائلی رہنما حاجی عزت گل پر دھماکہ کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیر ریلوے کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین
-
راولپنڈی میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 500 روپے فی کلو تک پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے
-
21 سال سے روپوش چیک ڈس آنر کا اشتہاری ملزم گرفتار
-
پشاور میں بارشوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی بے نقاب کر دی، عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، شازیہ مری
-
وزیراعلی مریم نواز کے مثالی گاوں پروگرام کے لئے ضلعی افسروں کو ذمہ داریاں تفویض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.