افغان شہریوں کیلئے جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں کا نیٹ ورک بے نقاب
بدھ 22 جولائی 2026 16:27
(جاری ہے)
ابتدائی شواہد سے اس نیٹ ورک کے دہشتگرد عناصر سے ممکنہ روابط کی بھی نشاندہی ہوئی ہے جس کے بعد تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔کارروائی کے دوران اہم سرکاری ریکارڈ اور دیگر شواہد بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید انکشافات اور گرفتاریاں متوقع ہیں اور اس نیٹ ورک سے وابستہ تمام سہولت کاروں اور مرکزی کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی سلامتی، دہشتگردی کی معاونت، غیر قانونی شناختی دستاویزات کے اجرا ء اور منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
لیسکو نے صنعتی صارفین کے لیے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا
-
افغان شہریوں کیلئے جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں کا نیٹ ورک بے نقاب
-
21 سال سے روپوش چیک ڈس آنر کا اشتہاری ملزم گرفتار
-
پشاور میں بارشوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی بے نقاب کر دی، عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، شازیہ مری
-
وزیراعلی مریم نواز کے مثالی گاوں پروگرام کے لئے ضلعی افسروں کو ذمہ داریاں تفویض
-
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں تیزی، تین ہفتوں میں 4 لاکھ 64 ہزار سے زائد لائسنس جاری
-
ایف آئی اے کا پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس لاہور کے باہر کریک ڈائون، 6ایجنٹ گرفتار
-
رائیونڈ میں گھر کی بوسیدہ چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، بچے سمیت 3 زخمی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی کلچرل اینڈ سپورٹس ونگ کے صوبائی صدر کی ملاقات، کھیلوں وثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
کراچی،دوست ہی چور نکلا، پولیس نے 36 لاکھ روپے برآمد کر لیے
-
گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق صوبائی وزیر عدنان جلیل کی ملاقات، ایس ایم سی سیکٹر کی ترویج و ترقی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.