فرانس اور اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی بڑھ گئی، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
ْمیڈرڈ کے نواح میں بڑی آگ لگنے سے اسپین میں اپنی نوعیت کی پہلی بار قومی ہنگامی حالت نافذ
ہفتہ 25 جولائی 2026 11:55
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکام نے سیاحت کے لیے مشہور کیپ فریٹ سے مکمل انخلا کی ہدایت کردی۔فرانس کے صدر میکرون نے فوج کو آگ بجھانے میں مدد کا حکم دے دیا۔دوسری جانب میڈرڈ کے نواح میں بڑی آگ لگنے سے اسپین میں اپنی نوعیت کی پہلی بار قومی ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، 19ہزار افراد کو انخلا کا حکم دے دیا گیا،دو ہزار اہلکار اور دس طیارے آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
-
امریکہ نے اضافی فیس پر جلد سیاحتی ویزا انٹرویو کی سہولت متعارف کرا دی
-
ایلون مسک کا اوڈیسی کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان
-
امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 13ویں رات حملے مکمل، مواصلاتی نیٹ ورکس اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی، ایرانی وزیرخارجہ
-
امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
-
چینی صدرشی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیئے
-
ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
امریکی حملے جاری رہے تو نئی حکمتِ عملی اپنائیں گے، ایران کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.