ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیئے
جمعہ 24 جولائی 2026 11:50
(جاری ہے)
جیمی سن گریئر نے کہا کہ امریکا تقریباً ایک صدی سے جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کیے ہوئے ہے اور اس پر سختی سے عمل درآمد کرتا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکا کے تجارتی شراکت دار بھی ایسے ہی موثر اقدامات کریں۔
امریکا نے ارجنٹائن، بنگلہ دیش، برطانیہ، کمبوڈیا، کینیڈا، ایکواڈور، ایل سلواڈور، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، بھارت، انڈونیشیا، اردن، ملائیشیا، میکسیکو ،سری لنکا، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو سمیت متعدد ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین، تائیوان، جاپان، جنوبی کوریا اور سوئٹزرلینڈ پر پہلے سے موجود درآمدی محصولات کو مدنظر رکھتے ہوئے مجموعی ٹیرف 10 یا 12.5 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ باقی 38 ممالک پر 12.5 فیصد شرح نافذ کی گئی ہے جن میں چین اور ویتنام بھی شامل ہیں۔ امریکا کے اس اقدام پر متعدد ممالک نے فوری ردِعمل دیتے ہوئے احتجاج کیا۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کیلس نے کہا کہ یورپی بلاک اس اقدام کو ایک غیر متوقع دھچکا سمجھتا ہے اور امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس کی توجیہ ناقابلِ فہم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
-
امریکہ نے اضافی فیس پر جلد سیاحتی ویزا انٹرویو کی سہولت متعارف کرا دی
-
ایلون مسک کا اوڈیسی کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان
-
امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 13ویں رات حملے مکمل، مواصلاتی نیٹ ورکس اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی، ایرانی وزیرخارجہ
-
امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
-
چینی صدرشی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیئے
-
ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
امریکی حملے جاری رہے تو نئی حکمتِ عملی اپنائیں گے، ایران کا انتباہ
-
سعودی عرب سے نیوکلیئر ڈیل ’ابراہم اکارڈ‘ میں شمولیت سے مشروط ہوگی، ٹرمپ کا اعلان
-
ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں، اردن کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.