ایلون مسک کا اوڈیسی کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان
رواں سال کے اختتام سے پہلے قدیم یونانی رزمیہ شاہکار اوڈیسی پر مبنی ایک مکمل فلم تیار کرے گا
جمعہ 24 جولائی 2026 13:16
(جاری ہے)
اس سے قبل بھی ایلون مسک نے ایک صارف کی اس تجویز کی حمایت کی تھی کہ ہدایت کار میل گبسن تقریبا 100 ملین ڈالر کی لاگت سے اوڈیسی پر ایسی فلم بنائیں جس میں تاریخی طور پر درست جہاز، ہتھیار، زرہیں، کردار اور ہومر کی اصل نظم کے مکالمے شامل ہوں۔
اس تجویز پر مسک نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا تھا، میں تیار ہوں۔دوسری جانب ایلون مسک حالیہ دنوں میں برطانوی نژاد امریکی فلم ساز کرسٹوفر نولن کی فلم اوڈیسی پر بھی سخت تنقید کرتے رہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ نولن نے ایوارڈز حاصل کرنے کی غرض سے اصل داستان میں تبدیلیاں کیں۔ انہوں نے فلم کی کاسٹنگ پر بھی اعتراض اٹھایا، خاص طور پر اداکارہ لوپیٹا نیونگو کو ہیلن آف ٹرائے کے کردار میں لینے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ ایک موقع پر نولن کو نسل پرستانہ رویہ رکھنے والا فلم ساز بھی قرار دیا۔تاہم ایلون مسک کی تنقید کے باوجود کرسٹوفر نولن کی اوڈیسی نے باکس آفس پر شاندار آغاز کیا ہے۔ باکس آفس رپورٹس کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 264.06 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کیا، جس کے بعد اسے رواں برس کی نمایاں کامیاب فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
-
امریکہ نے اضافی فیس پر جلد سیاحتی ویزا انٹرویو کی سہولت متعارف کرا دی
-
ایلون مسک کا اوڈیسی کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان
-
امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 13ویں رات حملے مکمل، مواصلاتی نیٹ ورکس اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی، ایرانی وزیرخارجہ
-
امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
-
چینی صدرشی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیئے
-
ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
امریکی حملے جاری رہے تو نئی حکمتِ عملی اپنائیں گے، ایران کا انتباہ
-
سعودی عرب سے نیوکلیئر ڈیل ’ابراہم اکارڈ‘ میں شمولیت سے مشروط ہوگی، ٹرمپ کا اعلان
-
ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں، اردن کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.