جاپان میں شدید گرمی ، مسلسل پانچویں روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا
اتوار 26 جولائی 2026 14:35
(جاری ہے)
دوسری جانب یاماناشی کے شہر کوفو میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو رواں سال ٹوکائی خطے سے باہر پہلا مقام ہے جہاں انتہائی شدید گرمی کا دن ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے رواں سال اپریل میں کوکوشوبی کی اصطلاح متعارف کرائی تھی، جو ایسے دن کے لیے استعمال کی جاتی ہے جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے، تاکہ عوام کو شدید گرمی سے بروقت آگاہ کیا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
-
امریکہ نے اضافی فیس پر جلد سیاحتی ویزا انٹرویو کی سہولت متعارف کرا دی
-
ایلون مسک کا اوڈیسی کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان
-
امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 13ویں رات حملے مکمل، مواصلاتی نیٹ ورکس اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
بے سوچے سمجھے جارحیت ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گی، ایرانی وزیرخارجہ
-
امریکا کے تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
-
چینی صدرشی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیئے
-
ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
امریکی حملے جاری رہے تو نئی حکمتِ عملی اپنائیں گے، ایران کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.