بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، وزیر اعلی بلوچستان
پیر 27 جولائی 2026 19:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو سازگار، شفاف اور کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں ۔
وزیر اعلی نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، جس سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے، سرمایہ کاری کے عمل کو آسان بنانے اور نجی شعبے کے اعتماد کو مزید مضبوط کرنے کے لیے موثر اقدامات کرے ۔میر سرفراز بگٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت بلوچستان سرمایہ کاری کے فروغ، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کا ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار
-
ورچوئل کرنسی کے ذریعے کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت روکنے کا فیصلہ
-
ایف آئی اے لاہور کی کارروائیاں، چار پاسپورٹ ایجنٹ اور دو ویزا ایجنٹ گرفتار
-
پنجاب کے دریائوں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہا ئومعمول پر آگیا
-
استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار
-
شہر قائد میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
-
حضرت داتا گنج بخش رحم اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے
-
وفاقی وزیر ریلوے سے سینئر وزیر پنجاب کی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
-
جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیراتنگ،سی ٹی او
-
انڈیا میں کامیاب طلباء تحریک پر پاکستان میں پرجوش نعروں سے شہرت پانے والی طالبہ کا بیان آگیا
-
لاوہ، پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے اپنا کھیت، اپنا روزگار قرضہ پروگرام، شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب کسانوں کا انتخاب
-
سات اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے’حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.