سعودی ولی عہد اور سپین کے وزیر اعظم کا رابطہ، تعلقات اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
بدھ 29 جولائی 2026 09:22
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور سپین کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات کی۔ پیڈرو سانچیز نے سعودی کمرشل جہازوں پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کی مذمت کی، بحیرہ احمر میں فریڈم آف نیویگیشن کو لاحق خطرات کو مسترد کیا۔سپینش وزیر اعظم نے مملکت کی سلامتی، خود مختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کی سپورٹ اور سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے رابطہ؛ امریکہ کو مزید حملوں کی سخت وارننگ دیدی
-
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس
-
ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں گے،ٹرمپ
-
ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں گی: ٹرمپ
-
وندے ماترم کو لازمی قرار دینا مذہبی آزادی کے منافی ہے، اسد الدین اویسی
-
امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ بچ نکلا
-
جکارتہ: 70 ہزار ایکسٹیسی گولیاں اسمگل کرنے کے الزام میں ملائیشین پائلٹ گرفتار
-
وزیر ریلوے کا سورنج میں کوئلہ کان حادثے میں 34 قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
ایران کا امریکی فضائی نگرانی میں چلنے والے دو آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
متحدہ عرب امارات ویمنز انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی20 ورلڈ کپ 2027 کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
دبئی پولیس کی "شیڈ اینڈ ریوارڈ" مہم کا چھٹا ہفتہ، 380 سے زائد مزدوروں میں کھانا، مشروبات اور چھتریاں تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.