کنگنا رناوت کا طلبہ پر پولیس تشدد کا دفاع، عوامی ردعمل قرار دیدیا
بدھ 29 جولائی 2026 13:31
(جاری ہے)
کنگنا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر لکھاجو احتجاج کرنے والے آج سڑکوں پر عام لوگوں کے ہاتھوں مار کھا رہے ہیں اور بدسلوکی کا سامنا کر رہے ہیں، وہ اپنی گندی اور توہین آمیز ویڈیو کلپس کی وجہ سے اس صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔
انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ جب آپ بولتے ہیں تو دوسروں کی بات بھی سننی پڑتی ہے۔کنگنا کے مطابق اگر آپ عوامی املاک کو نقصان پہنچائیں گے تو عوام بھی آپ کو نقصان پہنچائیں گے۔ اگر آپ کو ملک اور اس کی قیادت سے مسئلہ ہے اور آپ نے سرعام انتہائی گندی گالیاں دیں، تو اب ان لوگوں کی بھی سنیں جو اس ملک سے محبت کرتے ہیں اور جنہوں نے ووٹ کی طاقت سے اس حکومت کو منتخب کیا ہے کیونکہ بولنے کا حق انہیں بھی حاصل ہے۔رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ اب رونے کی کوئی بات نہیں، ہر عمل کا ایک ردعمل بھی ہوتا ہے۔ اگر پڑھائی کے باوجود آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے تو اب آ جائے گا اور بہت اچھی طرح سمجھ آ جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.