ریمپ پر متھیرا اور اداکارہ صاحبہ لڑکھڑا گئیں،ویڈیو وائرل
بدھ 29 جولائی 2026 20:55
(جاری ہے)
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ریمپ کی تیاری میں خرابی محسوس ہو رہی تھی جس کی وجہ سے کئی افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بعض صارفین نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریمپ کو ایونٹ سے پہلے بہتر انداز میں چیک کیا جانا چاہیے تھا۔
دوسری جانب کچھ صارفین نے فنکاروں کی ریمپ واک پر بھی تبصرے کیے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ریمپ واضح طور پر خراب تھا اور اسے درست کیا جانا چاہیے تھا۔ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ’یہ عمر اس طرح کی ریمپ واک کے لیے مناسب نہیں‘ جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ہر کوئی بار بار گرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.