لیجنڈری اداکارہ ،ہدایتکارہ شمیم آراکی10ویں برسی 5اگست کومنائی جائیگی
جمعرات 30 جولائی 2026 11:48
(جاری ہے)
شمیم آرا کی چند مقبول فلموں میں دیوداس، صائقہ، لاکھوں میں ایک، انارکلی، چنگاری، فرنگی، دوراہا، منڈا بگڑا جائے اور دیگر شامل ہیں۔1989میں آنے والی پنجابی فلم تیس مار خان شمیم آرا کی بطورِ اداکارہ آخری فلم ثابت ہوئی جس کے بعد انہوں نے ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمائی کی اور جیو اور جینے دو، پلے بوائے، مس ہانگ کانگ، اور مس کولمبو جیسی فلمیں بنائیں۔
شمیم آرا کو پاکستان کی پہلی کامیاب خاتون ہدایت کارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، انہوں نے اداکاری میں 6نگار ایوارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری کے لیے بھی تین نگار ایوارڈ حاصل کیے۔شمیم آرا طویل علالت کے بعد 5اگست 2016میں لندن میں78برس کی عمر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.