نینا عادل کے دو ناول ’’مقدس گناہ‘‘ اور ’’کوکھ‘‘ کی تقریبِ پذیرائی ہفتہ کو آرٹس کونسل میں ہوگی
جمعہ 31 جولائی 2026 22:08
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت ممتاز ماہرِ تعلیم ،شاعر و ادیب پروفیسر سحر انصاری کریں گے، جبکہ ناولوں پر اظہارِ خیال کرنے والوں میں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، اخلاق احمد، مظہر عباس، ڈاکٹر انعام ندیم، کاشف رضا، عفت نوید اورشائستہ مفتی شامل ہیں۔
اس موقع پر معروف شاعر افتخار عارف، نجیبہ عارف، محسن خان اور خالد جاوید کے خصوصی پیغامات بھی پیش کیے جائیں گے۔ تقریب میں ادبی حلقوں، اہلِ قلم، ناول نگاروں، شاعروں، دانشوروں اور ادب سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شریک ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی: ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی قیادت میں ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں بلڈ بینک اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کان کنوں کی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
چیئرمین ملت ٹریکٹرز کا جی سی یو کیلئے 2 نئے ٹریکٹرز کا عطیہ
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
ہنرمند ماں اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتی ہے : بیگم پروین سرور
-
ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مون سون کے دوران مری میں حفاظتی اقدامات جاری، سیاحوں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
-
بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، دریاؤں کی نگرانی جاری
-
ویلنشیا ٹاؤن قتل کیس، معمہ حل، امریکی خاتون مرکزی ملزمہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.